Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

9 مئی کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اکتوبر 28, 2026

کمانڈر کویت نیول فورس کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد، نیول چیف سے ملاقات

اکتوبر 28, 2026

کسان کارڈ کے ذریعے دو سال میں 400 ارب روپے فراہم کیے: مریم نواز

اکتوبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, اکتوبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»ایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہ
کاروبار

ایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہ

EditorBy Editorاکتوبر 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزارت پیٹرولیم نے لیکوفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) ایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت پیٹرولیم نے ایل پی جی قیمتوں کی نئی پالیسی پرکام شروع کردیا۔ ایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا، پیٹرولیم پرائس کی طرز پر طے کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی نئی پالیسی امپورٹ پیریٹی پرائس پرمشتمل ہوگی، امپورٹ پیریٹی پرائس سے قیمت ذیادہ نہیں بڑھے گی۔ پالیسی کی منظوری ای سی سی اور کابینہ سے لی جائے گی

مصنوعی قلت، من مانی قیمتیں روکنے، ماہانہ قیمتیں طے کرنے کا فارمولا طے ہوسکےگا، امپورٹ پیریٹی پرائس کے تحت سمندری حادثات انشورنس قیمتوں کا حصہ بنیں گی۔

خیال رہے کہ اس وقت پاکستان 70فیصد ایل پی جی امپورٹ کرتا ہےذیادہ ترحصہ زمینی راستےسےآتا ہے، مستقبل میں ایل پی جی زمینی کے بجائے سمندری راستے سے سعودی عرب اور عمان سے درآمد کرنے کا پلان ہے۔ ایل پی جی کی قیمت پہلے ہی سعودی آرمکو سے لنک ہے۔

واضح رہے کہ ماہ اکتوبر کےلیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 279 روپے 34 پیسے ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں 600 سے 650 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے تاہم درآمدی ایل پی جی کی سپلائی کے بعد لاہور میں ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 50 روپے تک کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد شہر میں ایل پی جی 50 روپے کمی کے ساتھ 550 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان

    اکتوبر 28, 2026

    ایک دن کے وقفے کے بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر کمی

    اکتوبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.