Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہ

اکتوبر 28, 2026

کےپی بلدیاتی انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اکتوبر 28, 2026

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

اکتوبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, اکتوبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
کاروبار

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

EditorBy Editorاکتوبر 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سونے کی گرتی قیمت ایک دن کے وقفے کے بعد پھر سنبھل گئی۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے بڑھ کر  425636 روپے ہوگئی،دس گرام سونے کی قیمت 3001 روپے بڑھ کر 364914 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی 61 روپےمہنگی ہوکر 5854 روپےکی ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونےکی 4 ہزار ڈالرکی اہم حد دوبارہ بحال ہوگئی،فی اونس سونا 35 ڈالر مہنگا ہوکر 4031 ڈالر کا ہوگیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولا پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان

    اکتوبر 28, 2026

    ایک دن کے وقفے کے بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر کمی

    اکتوبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.