ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو نے تازہ ویڈیو بیان میں کہاہے کہ "یہ ایک حادثہ ہے اور میں مریم نواز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے درخواست کرتا ہوں کہ اس حادثے کو میرے اُوپر نہ ڈالا جائے، میرا کوئی قصور نہیں۔۔میں نے کچھ نہیں کیا میں تو اُدھر تھا ہی نہیں۔”ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلواپنی ویڈیو میں سیالکوٹ میں اپنی شادی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کے اظہار کے ساتھ ساتھ خود کو قصوروار نہ ٹھہرانے کی اپیل کر رہے تھے مسٹر پتلو کا مزید کہنا تھا کہ وہ ’طبیعت ٹھیک ہونے کے بعد خود پولیس کے سامنے پیش ہو جائیں گے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
یہ ایک حادثہ ہے۔مریم نواز اورفیلڈ مارشل عاصم منیر سے درخواست کرتا ہوں کہ اس حادثے کو میرے اُوپر نہ ڈالا جائے، میرا کوئی قصور نہیں۔ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

