Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں۔علیمہ خان کا غریب ڈرائیور بغیر کسی جرم کے جیل میں ہے۔سلمان اکرم راجا

نومبر 2, 2026

طالبعلم کو ہراساں کرنے کا کیس، ملزم کو 7 سال قید، 10 لاکھ جرمانہ

نومبر 2, 2026

چائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈار

نومبر 2, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 2
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنے یا موڑنے کی کسی بھی کوشش کا جواب دیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ
پاکستان

پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنے یا موڑنے کی کسی بھی کوشش کا جواب دیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ

EditorBy Editorنومبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سندھ طاس معاہدہ پر پاکستان کی پوزیشن واضح کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے حصے کا پانی روکنے یا اس کا رخ موڑنے کی کسی بھی کوشش کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا اور اس کا براہِ راست جواب دیا جائے گا۔

اسلام آباد میں پاکستان واٹر ویک  کا افتتاح کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے 2047 تک پاکستان کو آبی تحفظ کا حامل ملک بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ کہا آبی تحفظ کا معاملہ ہماری بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بھی براہِ راست جڑا ہوا ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے پر ہمارا مؤقف غیر متزلزل ہے۔ کوئی ایک فریق اسے یکطرفہ طور پر تبدیل نہیں کر سکتا۔ پاکستان پانی کو جغرافیائی و سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں۔علیمہ خان کا غریب ڈرائیور بغیر کسی جرم کے جیل میں ہے۔سلمان اکرم راجا

    نومبر 2, 2026

    طالبعلم کو ہراساں کرنے کا کیس، ملزم کو 7 سال قید، 10 لاکھ جرمانہ

    نومبر 2, 2026

    چائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈار

    نومبر 2, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.