Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

تربیلا ڈیم توسیعی پن بجلی منصوبہ:کھدائی کے دوران چٹان کا ایک حصہ گرگیا۔غیر ملکی اورپاکستانی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہری پور

نومبر 9, 2026

اسلام آباد میں جے-30 پی پی ایل ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ شروع، 17 ممالک کے 62 کھلاڑی شریک

نومبر 9, 2026

چین نے 16 امریکی اداروں پر برآمدی پابندیوں کی معطلی میں دو ماہ کی توسیع کر دی

نومبر 9, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 9
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»دنیا»شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کی تیاری، نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے لیے درخواست
دنیا

شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کی تیاری، نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے لیے درخواست

EditorBy Editorنومبر 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
عوامی لیگ کو انتخابات سے باہر رکھا تو لاکھوں ووٹرز بائیکاٹ کریں گے — شیخ حسینہ
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بنگلادیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے وطن واپسی کی تیاری شروع کردی ہے۔ انہوں نے نئی دہلی میں بنگلادیشی سفارتخانے سے نئے سفری دستاویزات کے لیے رجوع کیا ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، حسینہ کے وکلا نے 9 نومبر کو سفارتخانے کو خط لکھا۔ اس میں نئے بنگلادیشی پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کے اجرا کی درخواست کی گئی۔

یہ درخواست لندن میں قائم قانونی فرم میٹرکس چیمبرز کے وکلا نے دی۔ خط بنگلادیشی سفارتخانے کی قائم مقام ہائی کمشنر پریتی رحمان کے نام لکھا گیا۔

وکلا نے درخواست جلد نمٹانے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے حسینہ کی بنگلادیشی شہریت اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کا حوالہ دیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اسلام آباد میں جے-30 پی پی ایل ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ شروع، 17 ممالک کے 62 کھلاڑی شریک

    نومبر 9, 2026

    چین نے 16 امریکی اداروں پر برآمدی پابندیوں کی معطلی میں دو ماہ کی توسیع کر دی

    نومبر 9, 2026

    بنگلادیش نے حسینہ واجد کو نیا پاسپورٹ دینے سے انکار کر دیا، بھارت سے حوالگی کا مطالبہ

    نومبر 9, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.