Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

نومبر 23, 2026

لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

نومبر 23, 2026

ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا حتمی راؤنڈآج 10 نومبر کوہوگا،نائب وزیرا عظم اسحاق ڈار اجلاس کی میزبانی کریں گے
پاکستان

حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا حتمی راؤنڈآج 10 نومبر کوہوگا،نائب وزیرا عظم اسحاق ڈار اجلاس کی میزبانی کریں گے

EditorBy Editorنومبر 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

حکومت اور جماعت اسلامی کی سب کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس اہم ترین اجلاس کی میزبانی نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کریں گے، جبکہ یہ ملاقات وزارتِ خارجہ کے کمیٹی روم میں ہوگی۔

اجلاس سے قبل اپنے اہم بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت اب پیٹرولیم لیوی میں کمی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے، کیونکہ مہنگا تیل، مہنگی بجلی و گیس اور مسلسل ٹیکسوں کا بوجھ عوام کے لیے اب بالکل ناقابلِ برداشت ہو چکا ہے۔

لیاقت بلوچ نے قومی معیشت کی تباہی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری محکموں میں رائج کرپشن کا کینسر قومی معیشت کے لیے سب سے بڑا روگ بن چکا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے مکمل خاتمے اور ایل این جی و گیس امپورٹ پر قابض مافیا کے خاتمے سے ہی معیشت کا پہیہ دوبارہ رواں دواں ہو سکتا ہے۔

 

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

    نومبر 23, 2026

    لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

    نومبر 23, 2026

    ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.