Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات

نومبر 18, 2026

خواتین خود کو غیرمحفوظ سمجھیں توموبائل فون ہلائیں، خواتین کے تحفظ کی ایپ "ویمن سیفٹی”پولیس کو مدد کے لیے اطلاع دے گی۔مریم نواز

نومبر 18, 2026

ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی، کہا امریکا کو خطرہ ہوا تو ناقابلِ تصور نتائج بھگتنا ہوں گے

نومبر 18, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 18
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»اداکار سلمان خان نے اپنی ٹیم کو قیمتی لگژری گھڑیاں دے کر حیران کر دیا
تازہ ترین

اداکار سلمان خان نے اپنی ٹیم کو قیمتی لگژری گھڑیاں دے کر حیران کر دیا

EditorBy Editorنومبر 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سلمان نے تقریباً 20 سے 25 گھڑیاں تحفے میں دیں، جن میں سے ہر گھڑی کی قیمت 2 لاکھ سے 6 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان ہے۔

اداکارسلمان خان نے   اپنے پنویل فارم ہاؤس پر ایک تقریب کا اہتمام کیا، جہاں انہوں نے ٹیم کو لگژری سوئس گھڑیاں دے کر حیران کر دیا۔

یہ تقریب فلم کے ٹریلر لانچ کے محض دو دن بعد منعقد کی گئی تھی اور اس کا مقصد سلمان کی جانب سے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کرنا تھا جو فلم کے اس سفر کا حصہ رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ٹیم کو ابتدائی طور پر یہ بتایا گیا تھا کہ یہ ملاقات فلم کی تسہیری منصوبہ بندی کے حوالے سے ہوگی۔ تاہم، جسے وہ کام سے متعلق ایک میٹنگ سمجھ رہے تھے، وہ ایک جشن میں تبدیل ہو گئی، جب سلمان نے ان لوگوں میں قیمتی گھڑیاں تقسیم کیں جو ہر نشیب و فراز میں اس پروجیکٹ کے ساتھ کھڑے رہے۔

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات

    نومبر 18, 2026

    خواتین خود کو غیرمحفوظ سمجھیں توموبائل فون ہلائیں، خواتین کے تحفظ کی ایپ "ویمن سیفٹی”پولیس کو مدد کے لیے اطلاع دے گی۔مریم نواز

    نومبر 18, 2026

    بشری بی بی کے سیل میں جن سہولیات کے اشوز ہیں وہ حل کیے جائیں۔ہائی کورٹ

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ری سیٹ پاکستان،صدرِ مملکت کون ہو گا ؟

    نومبر 18, 2026

    انگلینڈ اور شناختی تفاخر!

    نومبر 18, 2026

    جماعت اسلامی کے ممتازرہنماامیرالعظیم کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب”امیر العظیم،چراغ راہ”شائع ہوگئی

    نومبر 17, 2026

    حالیہ اسرائیلی انتخابات

    نومبر 17, 2026

    سندھ کی تقسیم، انتظامی اصلاح یا تاریخ سے انکار؟

    نومبر 17, 2026

    محقق ومصنف پروفیسر ڈاکٹر حمیدرضا صدیقی کی دو کتابوں کی اشاعت

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.