Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

نومبر 23, 2026

لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

نومبر 23, 2026

ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بلاول بے نظیر کا بیٹا،سافٹ ویئر اپڈیٹ کی باتیں بے تکی ہیں۔ناصر حسین شاہ
پاکستان

بلاول بے نظیر کا بیٹا،سافٹ ویئر اپڈیٹ کی باتیں بے تکی ہیں۔ناصر حسین شاہ

EditorBy Editorنومبر 23, 2026Updated:نومبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

  وزیربلدیات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بے نظیر کا بیٹا ہے سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے والی باتیں بے تکی ہیں۔

   صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ  نے کہا بلاول اسلام آبادگئے تو کہا گیا ان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا آصف زرادری کا ایک ہی بیٹا ہے اور وہ بلاول بھٹو ہے، اس کی ہی بات چلےگی، بلاول کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ ایک ہے ایک ہی رہےگا، پیپلزپارٹی ریفرنڈم سے نہیں گھبراتی،کراچی کے اردو بولنے والے بھائیوں نے فیصلہ دیدیاکہ سندھ کی تقسیم نہیں ہوگی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا تھا کہ آصف علی زرداری کا ایک بیٹا نئے صوبوں کے حق میں جبکہ دوسرا اس کی مخالفت کر رہا ہے۔

 انہوں نے کہا صدر زرداری کو چاہیے کہ وہ دونوں بیٹوں کو سمجھائیں کہ صوبوں کی بحث کو آلودہ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

    نومبر 23, 2026

    لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

    نومبر 23, 2026

    ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.