Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

نومبر 23, 2026

ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

نومبر 23, 2026

ریفرنڈم ہونا چاہیے،نئے صوبوں کے حق میں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»ریفرنڈم ہونا چاہیے،نئے صوبوں کے حق میں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
پاکستان

ریفرنڈم ہونا چاہیے،نئے صوبوں کے حق میں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر

EditorBy Editorنومبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

معروف قانون دان اور سینیٹر بیرسٹر سید علی ظفر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نئے صوبوں کے حق میں ہے، صوبوں کے قیام سے متعلق ریفرنڈم کی حمایت کرتے ہیں۔
 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر سید علی ظفر کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم کے بعد صوبے بنانے کے طریقہ کار طے ہونا چاہیے، 28 ویں ترمیم کا مسودہ سامنے آئے گا تو پھر فیصلہ کریں گے۔

 انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کیلئے تین شرائط رکھ دیں، مخصوص نشستیں واپس تحریک انصاف کو دی جائیں، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا خاتمہ کیا جائے، پیپلزپارٹی پارلیمنٹ اور سینیٹ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے۔

 ان کا کہنا تھا کہ اگر پیپلز پارٹی تینوں شرائط تسلیم کرتی ہے تو ہمیں پھر یقین ہوگا یہ نورا کشتی نہیں۔

 بیرسٹر سید علی ظفر نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے اگر توبہ کر لی ہے تو پھر شرائط تسلیم کریں، بلاول کے بارے میں کہوں گا بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

    نومبر 23, 2026

    ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

    نومبر 23, 2026

    پنجاب پولیس کے افسران کو مزید مالی مرعات دینے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.