Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عدالتی کمیشن کے قیام تک حکومت سے مزید مذاکرات نہیں ہوں گے:پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے جب تک حکومت 9 مئی اور 26 نومبر واقعات پر عدالتی کمیشن نہیں بنائے گی اس وقت مذاکرات کا چوتھا دور شروع نہیں کریں گے ۔۔۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے!-->!-->!-->…
گورنمنٹ سیکیورٹیز پر شرح منافع 2سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
شرح سود میں مسلسل کمی کے باعث گورنمنٹ سیکیورٹیز پر شرح منافع 2 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔۔۔ اسٹیٹ بینک نے بدھ کو مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی کی جس میں ٹی بلز پر شرح منافع فروری 2022 کی سطح پر آ گئی۔۔۔
مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی۔۔۔۔!-->!-->!-->…
6ماہ میں 4ارب ڈالر اشیائے خورونوش کی ایکسپورٹ سےآئے:ادارہ شماریات
پاکستان سے چھ ماہ میں 4 ارب ڈالر کی کھانے پینے کی اشیا برآمد کی گئیں۔۔۔۔ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔۔
سب سے زیادہ ایک ارب 87 کروڑ ڈالر چاولوں کی ایکسپورٹ سے حاصل ہوئے۔۔۔۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ارب 87 کروڑ ڈالر!-->!-->!-->!-->!-->…
ممنوعہ اور فحش مواد تک رسائی:ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
ممنوعہ اور فحش مواد تک رسائی کے لئے حکومت نے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔
حکومت نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی) ایکٹ 2025 میں مزید ترمیم کا فیصلہ کر لیا۔۔۔مجوزہ ترمیم کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن!-->!-->!-->…
جیوڈیشل کمیشن بننے یا نہ بننے پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا:ترجمان حکومتی کمیٹی عرفان صدیقی
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کی میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کے مطالبات پر تفصیلی طور پر قانونی رائے بھی لی گئی ہے۔
حکومتی کمیٹی کی مشاورت کل اور جمعہ کو بھی ہو گی۔۔۔28!-->!-->!-->…
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا چوتھا دور 28جنوری کو ہو گا
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا۔۔۔ پارلیمنٹ میں طلب کیا گیا اجلاس ان کیمرا ہو گا۔۔۔
مذاکرات کے چوتھے دور میں حکومت پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کا تحریری جواب!-->!-->!-->…
سونے کے تاجروں کی چاندی ہو گئی،ایک تولہ 4250روپے مہنگا،روپیہ 3پیسے سستا
پاکستان میں سونے کے سرمایہ کاروں اور بیوپاروں کی چاندی ہو گئی۔۔۔۔ ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ایک تولہ سونا 4250 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے رہی۔۔۔ یہ پاکستان میں!-->!-->!-->…
کسی اچھی اور بڑی خبر کے انتظار میں اسٹاک مارکیٹ 1600پوائنٹس گنوا بیٹھی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا دوسرا روز ۔۔۔۔ سرمایہ کار مالیاتی پالیسی کے منتظر دکھائی دیئے۔۔۔۔ حصص بازار کسی اچھی اور بڑی خبر کا متلاشی رہا ۔۔۔۔ ٹریڈرز نے پرانی پوزیشنز کلیئر کرنے کیلئے فروخت کا دباؤ بڑھا دیا ۔۔۔۔۔
بینکوں، مالیاتی!-->!-->!-->…
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو جبری گمشدہ افراد انکوائری کمیشن کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کو آگاہ کر دیا۔!-->!-->!-->…
بھارت میں خواتین مسلسل جنسی زیادتی کا شکار، عدالتیں ملزموں کو سزائے دینے میں ناکام
نئی دہلی : بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئیں ۔ مودی سرکار کے دور میں بھارت کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں لٹنے لگیں ۔ بھارت میں خواتین مسلسل جنسی زیادتی اور!-->!-->!-->…