جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو جبری گمشدہ افراد انکوائری کمیشن کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔

 ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کو آگاہ کر دیا۔ انہوں نے آئینی بینچ کو بتایا کہ قانون سازی کے لیے کابینہ کمیٹی کام کر رہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے