Editor’s Picks

View All
پاکستان

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا دے دی گئی، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگادی۔ جیکب آباد کے…

پاکستان

پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نےاعتراف کیا ہے کہ  پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت…

کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل 5،5 روپے…

دورۂ چین کے اختتام پر امریکی وفد نے چینی حکام کی دی گئی اشیا ایئرپورٹ پر تلف کردیں بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورۂ چین کے اختتام پر امریکی وفد کی جانب سے غیر معمولی حفاظتی اقدامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس اور وفد کے ہمراہ موجود صحافیوں کے مطابق امریکی عملے نے چین سے روانگی سے قبل چینی حکام کی جانب سے فراہم کی گئی تمام اشیا ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ دیں۔ رپورٹس کے مطابق ائیر فورس ون میں سوار ہونے سے پہلے امریکی عملے نے عارضی شناختی کارڈز، برنر فونز اور دیگر فراہم کردہ سامان ایک مخصوص ڈبے میں جمع کر کے تلف کر دیا۔ امریکی حکام نے چینی حکام کی دی ہوئی کسی بھی چیز کو سرکاری طیارے میں لے جانے کی اجازت نہیں دی۔ امریکی وفد کے ساتھ موجود ایک صحافی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ امریکی عملے کو پہلے ہی سخت سکیورٹی ہدایات جاری کی گئی تھیں تاکہ کسی بھی ممکنہ سائبر نگرانی یا جاسوسی کے خدشے سے بچا جا سکے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وفد کے کئی ارکان اپنے ذاتی موبائل فونز اور لیپ ٹاپ بھی چین نہیں لے کر گئے تھے۔ حکام کو خدشہ تھا کہ چینی سکیورٹی یا انٹیلی جنس نظام ان ڈیوائسز تک رسائی حاصل کر سکتا ہے یا ان میں نگرانی کا سافٹ ویئر نصب کیا جا سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا اور چین کے درمیان تعلقات بظاہر سفارتی رابطوں کے باوجود بدستور حساس نوعیت کے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، تکنیکی، تائیوان اور سائبر سکیورٹی سمیت کئی معاملات پر کشیدگی موجود ہے۔
دنیا

دورۂ چین کے اختتام پر امریکی وفد نے چینی حکام کی دی گئی اشیا ایئرپورٹ پر تلف کردیں

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورۂ چین کے اختتام پر امریکی وفد کی جانب سے غیر معمولی حفاظتی اقدامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی…

BRICS summit in India ends without joint declaration, differences over Iran war come to light
دنیا

بھارت میں منعقدہ برکس اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم، ایران جنگ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

نئی دہلی - برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کسی مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم ہوگیا، جس سے ایران میں جاری جنگ…

Israel, Lebanon agree to extend ceasefire for 45 days
دنیا

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کا فیصلہ

واشنگٹن میں ہونے والے اہم سفارتی مذاکرات کے بعد اسرائیل اور لبنان نے جنگ بندی کے موجودہ معاہدے میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق…

Politics

View All
Trump returns from China without major breakthrough, no progress on Iran, Taiwan and AI
دنیا

ٹرمپ چین سے بغیر بڑی کامیابی کے واپس، ایران، تائیوان اور AI پر پیش رفت نہ ہو سکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنا دو روزہ دورۂ چین مکمل کرنے کے بعد واشنگٹن واپس پہنچ گئے، تاہم اس اہم…

Petrol and diesel become more expensive by Rs 3 per liter in India after 4 years, opposition protests against Modi government
دنیا

بھارت میں 4 سال بعد پیٹرول اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مہنگا، اپوزیشن کا مودی حکومت کے خلاف احتجاج

بھارت میں تقریباً چار سال بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد ملک…

Trump leaves for China with delegation, will discuss Iran, Strait of Hormuz and global crisis with Xi Jinping
دنیا

ذاتی طور پرایران جنگ بندی کے حق میں نہیں تھا، پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر کی گئی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک،…

Iranian Foreign Minister thanks Pakistan for its support, praises its diplomatic role
دنیا

پاکستانی ثالثی کی کوششیں ناکام نہیں ہوئیں، ایران اور امریکا کے درمیان عدم اعتماد کی فضا برقرار، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششیں تاحال ناکام نہیں ہوئیں، تاہم مذاکرات…