حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کا چوتھا تبادلہ کل بروز ہفتہ کو ہو گا

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کا چوتھا تبادلہ کل بروز ہفتہ ہو گا۔۔۔۔

حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا۔۔۔ اسرائیلی مغویوں میں  Ofer Kalderon, Keith Siegel and Yarden Bibas شامل ہیں۔۔۔

3 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔۔

اسرائیلی قید سے رہا ہونے والوں میں سزائے موت کے 9 قیدی بھی شامل ہیں۔۔

عمر قید پانے والے 81 فلسطینی قیدیوں کو بھی کل اسرائیلی جیلوں سے رہائی مل جائے گی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے