Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب پولیس نے رواں سال میں ایک لاکھ 53ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار کیے

نومبر 27, 2026

ایم کیو ایم کو محکمہ داخلہ سندھ سے ریلی کی اجازت نہ ملی

نومبر 27, 2026

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»ناقص کارکردگی ، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
تازہ ترین

ناقص کارکردگی ، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

EditorBy Editorمارچ 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے ممکنہ قومی اسکواڈ کا بتا دیا۔ رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ برقرار رکھا گیا ہے جب کہ محمد یوسف بطور بیٹنگ کوچ، اظہر محمود بولنگ کوچ اور محمد مسرور بطور فیلڈنگ کوچ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ون ڈے اسکواڈ میں سلمان علی آغا، محمد رضوان، بابراعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، عرفان خان، خوش دل شاہ، محمد وسیم، نسیم شاہ، عاکف جاوید، محمد علی، ابرار احمد، سفیان مقیم اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

راشد لطیف کے مطابق ٹی 20 سیریز کے لیے شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں محمد حارث،سفیان مقیم، عرفان خان نیازی، شاہین آفریدی، عباس آفریدی، جہاں داد خان، ابرار احمد، عمیر بن یوسف، خوش دل شاہ، حسن نواز، عبدالصمد،حارث روف، عثمان خان، حسین طلعت اور محمد شامل ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پنجاب پولیس نے رواں سال میں ایک لاکھ 53ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار کیے

    نومبر 27, 2026

    ایم کیو ایم کو محکمہ داخلہ سندھ سے ریلی کی اجازت نہ ملی

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.