اسٹاک مارکیٹ کی چار روز بعد گرین زون میں واپسی 757پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے سے جاری مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا ۔۔۔۔۔۔ چار روز بعد حصص بازار کی گرین زون میں واپسی ہو گئی۔۔۔

100 انڈیکس میں 757 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد مارکیٹ ایک لاکھ 12 ہزار 744 پوائنٹس پر بند ہوئی۔۔۔

سرمایہ کاروں نے 84 ارب روپے منافع کمایا۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار 962 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔

شیئرز مارکیٹ میں 20 کروڑ 68 لاکھ حصص کے سودے 11 ارب 33 کروڑ روپے میں طے پائے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے