دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل۔۔۔۔ بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔۔۔۔
آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کے لیے265 رنز کا ہدف۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم 49.2اوورز میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کپتان اسٹیون اسمتھ73 ، ایلکس کیری61رنز بنا کر نمایاں رہے
ٹریوس ہیڈ 39 ، مارنس لبوشین 29 ،، بین دروشوئس،19،جوش انگلیس 11، نیتھن ایلس 10، گلین میکسویل 9، کوپر کونولی صفر رنز پر آوٹ ہوئے
بھارت کے محمد شامی نے 3، ورون چکرورتی اور رویندرا جدیجا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
اکشر پٹیل، ہاردیک پانڈیا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔۔۔
چیمپینز ٹرافی پہلا سیمی فائنل:آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کے لیے265 رنز کا ہدف
