جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 2 اہم اجلاس 2 دسمبر کو طلب

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے دو اہم اجلاس دو دسمبر کوطلب کرلیے گئے ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن کے دونوں اجلاسوں کی سربراہی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک اجلاس میں ‏جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کامستقل جج بنانے پر غور ہوگا جبکہ دوسرے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے