سعودی وزیر دفاع کا دورہ ایران:سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی سے ملاقات کی

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کا اہم دورہ ایران۔ تہران میں اپرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی سے ملاقات کی۔

سعودی وزیر دفاع نے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا خط بھی ایرانی سپریم لیڈر کو پہنچایا۔

آیت اللہ خامنائی نے دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار تعلقات کی ضرورت پر زور دیا اور کہا دونوں ملک ایک دوسرے کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ وہ اعلیٰ قیادت کے کہنے پر ایران آئے ہیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کو مستحکم کیا جا سکے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے