سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں 6دہشت گرد ٹھکانے لگا دیئے

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں انٹلی جنس معلومات پر آپریشن۔۔ ضلع بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ آمنا سامنا۔۔ دوطرفہ فائرنگ میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی ممکنہ دہشت گرد کی موجودگی پر سرچ آپریشن جاری ہے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے