لندن:پاکستان کےخلاف انتہاپسند ہندوؤں کا احتجاج،پاکستانی کمیونٹی کے آنے پر دُم دباکر بھاگ گئے

پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا احتجاجی ڈرامہ۔۔۔ پاکستانی کمیونٹی کے آتے ہی دُم دبا کر بھاگ گئے۔۔

پاکستانی کمیونٹی نے ملی نغموں اور قومی ترانوں سے بھرپور ملی یگانگت کا مظاہرہ کیا۔۔

پاکستانی کمیونٹی نے افواج پاکستان اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا

پاکستانی مظاہرین نے آبی دہشتگردی نامنظور، ہندوستان بین الاقوامی دہشتگرد کے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے

بھارتی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی دفاعی صلاحیت کی علامت Tea is Fantastic کے نعرے

بھارتی ہندو انتہا پسند مظاہرین کو ابھی نندن کی پسندیدہ پاکستانی چائے سے جواب دیا گیا

بھارتی ہندو انتہا پسند مظاہرین کی طرف سے احتجاج کا ڈرامہ پاکستانی مظاہرین کے پر امن احتجاج نے ناکام بنا دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے