امریکہ میں نئی نوکریوں کے اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کی نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں ایس اینڈ پی 500 انڈیکس مسلسل نویں روز گرین زون میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
نومبر 2004 کے بعد ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 20 سال بعد بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
نیویارک اسٹاک مارکیٹ کے ڈاؤجونز انڈسٹریل انڈیکس میں 1.7 فیصد جبکہ نسڈیک انڈیکس میں 1.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔