امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست کرنے اور پاکستان کی طرف سے درخواست کو قبول کرنے کے بعد بھارت نے اپنی افواج کو جنگ بندی کا حکم جاری کر دیا ہے۔
بھارتی بحریہ کے کموڈور راگھو نائر نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی کی پابندی کی جا رہی ہے اور ملک کی بحریہ، فضائیہ اور زمینی فوج کو اس پر عمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔