Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 2025

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
  • سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم
  • فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ
  • سڈنی ساحل پر فائرنگ، 10 ہلاک، متعدد زخمی، دو افراد گرفتار
  • رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
  • اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید
  • طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا
  • کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ملک بھر میں عید کے تیسرے دن گرمی نے ریکارڈ توڑ دیا، لاہور میں درجہ حرارت 46 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان
پاکستان

ملک بھر میں عید کے تیسرے دن گرمی نے ریکارڈ توڑ دیا، لاہور میں درجہ حرارت 46 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان

EditorBy Editorجون 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:  ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ برقرار ہے، جس کے باعث شہری بے حال ہونے لگے ہیں۔

عید کے تیسرے روز بھی لاہور میں سورج کی تپش کم نہ ہو سکی، صبح سویرے ہی سورج کی تپش نے شہریوں کو بے حال کر دیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے ریکارڈ ٹوٹنے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک لاہور کا موسم گرم رہے گا، شہر میں بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد تک جا پہنچا ہے۔

اس کے علاوہ کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں پارہ معمول سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی توقع ہے، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہ سکتا ہے۔

ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کے باعث پیاس بجھانے کیلئے ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جب کہ ٹھنڈے پانی، شربت اور آئس کریم کی دکانوں پر شہریوں کا رش بڑھنے لگا ہے۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہری گرمی کے موسم میں اپنے سر کو کسی کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں، شہری زیادہ سے زیادہ ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کریں، گرمی کی شدت کے پیش نظر خاص طور پر بزرگوں، بچوں اور مریضوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 2025

آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 20251

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 20250

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 20250

سڈنی ساحل پر فائرنگ، 10 ہلاک، متعدد زخمی، دو افراد گرفتار

دسمبر 14, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

By Editorدسمبر 14, 20251

دمشق  — شام کے تاریخی شہر پالمیرا کے قریب داعش کے ایک بڑے حملے میں…

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 2025

سڈنی ساحل پر فائرنگ، 10 ہلاک، متعدد زخمی، دو افراد گرفتار

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 2025

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.