جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 19 جون کو طلب کر لیا گیا۔۔ اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوگا
چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اجلاس کی صدارت کرینگے
اجلاس میں آئینی بنچز کی مدت میں توسیع پر غور کیا جائے گا۔۔ ہائیکورٹ ججز کی کارکردگی کے جائزے کے قواعد بنانے کا فیصلہ زیر غور آئے گا۔۔اجلاس میں آرٹیکل 175A(20) کے تحت اہم فیصلے متوقع ہیں۔۔