Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سعودی ولی عہد کی سفارت کاری سے فلسطینی ریاست کا قیام حقیقت کے قریب، طاہر اشرفی

اگست 20, 2025

بارش کے پانی میں ڈوبے کراچی میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

اگست 19, 2025

کراچی میں طوفانی بارش سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

اگست 19, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سعودی ولی عہد کی سفارت کاری سے فلسطینی ریاست کا قیام حقیقت کے قریب، طاہر اشرفی
  • بارش کے پانی میں ڈوبے کراچی میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
  • کراچی میں طوفانی بارش سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی
  • پاکستان،چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل کابل میں ہو گا
  • کراچی میں اربن فلڈنگ:کل تعلیمی ادارے ایک روز کیلئے بند رہیں گے
  • سیلاب متاثرین کیلئے 5ارب 80کروڑ روپے امداد کی منظوری
  • کراچی:ملیر میں پیٹرول پمپ پر آگ بھڑکنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق،3شدید زخمی
  • چند گھنٹوں کی بارش سے کراچی میں اربن فلڈنگ،بدترین ٹریفک جام،سڑکیں دریاؤں کا منظر پیش کر رہی ہیں
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان اور یو اے ای کا سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا سے استثنیٰ کا معاہدہ
پاکستان

پاکستان اور یو اے ای کا سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا سے استثنیٰ کا معاہدہ

EditorBy Editorجون 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس میں دونوں ملکوں کے سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزا چھوٹ دی گئی ہے۔

 یہ پیش رفت پاکستان-یو اے ای مشترکہ وزارتی کمیشن (جےایم سی ) کے 12ویں اجلاس کے دوران ہوئی۔  مشترکہ وزارت کمیشن کا اجلاس 13 سال کے وقفے کے بعد منعقد ہوا، اس سے قبل آخری اجلاس 6 اور 7 نومبر 2013 کو اسلام آباد میں منعقد ہوا تھا۔

دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق یہ اجلاس ایک روز قبل ابوظبی میں ہوا، جس کی مشترکہ صدارت پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور ان کے یو اے ای ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کی۔

دفتر خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ’ باضابطہ کارروائی سے قبل، جے ایم سی کے ورکنگ گروپ کا اجلاس وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ اور یو اے ای کے وزیر مملکت احمد علی السیغ کی قیادت میں منعقد ہوا۔’

بیان کے مطابق’ اجلاس میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا اور تجارت، بینکاری، ثقافت، سرمایہ کاری، ہوابازی، ریلوے، توانائی، غذائی تحفظ، ماحولیاتی تبدیلی، دفاع، صحت، افرادی قوت، اعلیٰ تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔’

دونوں ممالک نے ادارہ جاتی نظام اور بین الوزارتی رابطوں کے فروغ پر زور دیا اور علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ’ اجلاس کے ایک پروٹوکول پر بھی دستخط کیے گئے، جس میں آئندہ اقدامات، شعبہ جاتی ورکنگ گروپس کے ذریعے ہم آہنگی اور باہمی دوروں میں سہولت کے لیے طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔’

دفتر خارجہ کے مطابق ’ اجلاس کے پروٹوکول کے علاوہ، ’باہمی ویزا چھوٹ‘ اور ’سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مشترکہ ٹاسک فورس کے قیام‘ سے متعلق مفاہمتی یادداشتوں اور ’مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت‘ سے متعلق ایک معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے۔’

وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے ’ ایکس ’ پر ایک پیغام میں کہا کہ انہوں نے شیخ النہیان کے ساتھ ’ دونوں ممالک کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے باہمی ویزا چھوٹ’ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ’ یہ ایک اہم قدم ہے جو ہمارے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور ادارہ جاتی سطح پر تعاون کو گہرا کرنے کے عزم کا عکاس ہے۔’

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے اجلاس کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا اور اتفاق کیا کہ جے ایم سی کا 13واں اجلاس پاکستان میں باہمی طور پر طے شدہ تاریخوں پر منعقد کیا جائے گا۔

دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ’ جے ایم سی اجلاس کا کامیاب انعقاد پاکستان اور یو اے ای کے درمیان گہرے اور کثیرالجہتی تعلقات اور ایک متحرک و ترقی پسند شراکت داری کے مشترکہ وژن کی عکاسی کرتا ہے۔’

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات، چین اور امریکا کے بعد پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، جہاں 10 لاکھ سے زائد پاکستانی تارکینِ وطن مقیم ہیں اور یہ سعودی عرب کے بعد ترسیلات زر کا دوسرا بڑا ذریعہ ہے۔

پاکستان کے متحدہ عرب امارات میں سفیر فیصل ترمذی نے بتایا کہ مالی سال 24-2023 میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت 10.9 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی جس میں اشیاء اور خدمات دونوں شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اس ماہ کے آغاز میں وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان سے ایک روزہ سرکاری دورے کے دوران ملاقات کی تھی، جس میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

یہ اعلیٰ سطح کی ملاقات ان دوست ممالک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے تھی جنہوں نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران اسلام آباد کے مؤقف کی حمایت کی تھی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سعودی ولی عہد کی سفارت کاری سے فلسطینی ریاست کا قیام حقیقت کے قریب، طاہر اشرفی

اگست 20, 2025

بارش کے پانی میں ڈوبے کراچی میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

اگست 19, 2025

کراچی میں طوفانی بارش سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

اگست 19, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سعودی ولی عہد کی سفارت کاری سے فلسطینی ریاست کا قیام حقیقت کے قریب، طاہر اشرفی

اگست 20, 20255

بارش کے پانی میں ڈوبے کراچی میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

اگست 19, 20252

کراچی میں طوفانی بارش سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

اگست 19, 20251

پاکستان،چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل کابل میں ہو گا

اگست 19, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

سعودی ولی عہد کی سفارت کاری سے فلسطینی ریاست کا قیام حقیقت کے قریب، طاہر اشرفی

By Editorاگست 20, 20255

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ایک…

بارش کے پانی میں ڈوبے کراچی میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

اگست 19, 2025

کراچی میں طوفانی بارش سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

اگست 19, 2025

پاکستان،چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس کل کابل میں ہو گا

اگست 19, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سعودی ولی عہد کی سفارت کاری سے فلسطینی ریاست کا قیام حقیقت کے قریب، طاہر اشرفی

اگست 20, 2025

بارش کے پانی میں ڈوبے کراچی میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

اگست 19, 2025

کراچی میں طوفانی بارش سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

اگست 19, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.