برطانوی حکومت کا غیرقانونی تارکین وطن پرقابو پانےکیلئے ڈیجیٹل کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے غیر قانونی تارکین وطن پر قابو پانے کیلئے نیا پلان متعارف کرا دیا۔

وزیراعظم کیئراسٹارمر  نے برطانیہ کےتمام بالغ رہائشیوں کیلئےڈیجیٹل آئی ڈی کارڈ جاری کرنےکا اعلان کردیا، نوکری اور مکان کرائے پر لینے کیلئے برٹ کارڈ لازمی ہوگا۔

برطانوی حکومت تمام قانونی رہائشیوں کو یہ کارڈ مفت مہیا کرےگی،برطانوی میڈیا کےمطابق کارڈ ایک مرکزی ڈیٹا بیس کےساتھ منسلک ہوگا،جس سےغیرقانونی تارکین وطن کی نشاندہی کرنےمیں آسانی ہوگی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے