آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، بارش کے باعث خواتین کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن منسوخ

کولمبو: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا آوٹ ڈور پریکٹس سیشن منسوخ ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی خواتین کھلاڑی آج شام ان ڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔

یاد رہے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 5 اکتوبر کو دوسرا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے