عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گیا

عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گیا

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔

اڈیالہ جیل میں ہونے آج ہونے والی سماعت میں کیس کے آخری گواہ پر جرح کی گئی، توشہ خانہ کیس میں وکلا نے تمام گواہان پر جرح مکمل کرلی۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 342 کے بیان کا سوالنامہ فراہم کر دیا، دونوں ملزمان کے سوالنامے 29، 29 سوالات پر مشتمل ہیں۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیس کی مزید سماعت 8 ٓٹھ اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے