خضدار شہر کے گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ

صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے  محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ خضدار سے تقریباً 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں 20 کلو میٹر گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل پنجاب کے شہر لیہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے