Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روسی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر امن عمل اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

نومبر 16, 2025

برطانیہ نے پناہ گزینوں کے لیے قوانین بدل دیے — برطانیہ اب ’’آسان منزل‘‘ نہیں رہا

نومبر 16, 2025

غزہ میں امداد کی محدود رسائی انسانی بحران کو بڑھا رہی ہے: UNRWA

نومبر 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روسی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر امن عمل اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال
  • برطانیہ نے پناہ گزینوں کے لیے قوانین بدل دیے — برطانیہ اب ’’آسان منزل‘‘ نہیں رہا
  • غزہ میں امداد کی محدود رسائی انسانی بحران کو بڑھا رہی ہے: UNRWA
  • یہودیوں کے جشن منانے کیلئے اسرائیلی فورسز نے ابراہیمی مسجدکو مسلم عبادت گزاروں کے لیے بند کردیا
  • بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلم بچی کے ساتھ زیادتی کے جرم ثابت ہونے پر بی جے پی رہنما کو فطری موت تک عمر قید کی سزا
  • میکسیکو میں جین زی گروپ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، دارالحکومت میدانِ جنگ کا منظرپیش کرنے لگا
  • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج راولپنڈی میں ہوگا
  • لیبیا کے ساحل پر دو کشتیاں الٹنے سے 4 تارکینِ وطن ہلاک
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا، اسلام کی غلط تشریح کرنےوالےدہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، فیلڈ مارشل
پاکستان

دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا، اسلام کی غلط تشریح کرنےوالےدہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، فیلڈ مارشل

EditorBy Editorاکتوبر 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے  پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری اور دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا،  بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں ہے۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف سید عاصم منیر کا کہنا تھا آپریشن بنیان مرصوص کے دوران قوم اپنی فوج کے ساتھ فولاد کی طرح کھڑی تھی، آپریشن بنیان مرصوص سے قوم کے فوج پر اعتماد مزید مضبوط ہوا۔

فیلڈ مارشل کا کہنا تھا بھارت کی جانب سے پاکستان پر بے بنیاد الزمات لگائے گئے، بھارتی جارحیت کے خلاف قوم پہلے سے زیادہ متحد اور یک زبان ہوئی اور افواج پاکستان نے قوم کی حمایت سے سرحدوں کا کامیابی سے دفاع کیا۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے ازلی دشمن کےخلاف انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کارروائیاں کرتے ہوئے رافیل طیاروں کو مار گرایا گیا، دشمن کی متعدد بیسز بشمول ایس400 سسٹمز کو نشانہ بنایا گیا، پاکستان نے ملٹی ڈومین وارفیئر کی صلاحیتوں کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا، اللہ کےفضل اور قومی عزم کے ساتھ ہم نےمن حیث القوم متحد ہو کر فولادی دیوار کی مانند دشمن کا مقابلہ کیا۔

قوم کو یقین دلاتا ہوں اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ بھارت کاخود ساختہ شواہد پیش کرنا علامت ہےکہ بھارتی حکمران جماعت نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے دہشت گردی کو سیاسی رنگ دیا،  پاکستان نےعددی طور پر بڑے دشمن کےخلاف اپنی واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور داد حاصل کی، نوجوانوں میں یہ اعتماد بھی مضبوط ہوا کہ پاکستان کی مسلح افواج قومی طاقت کا ایک بنیادی ستون ہیں۔

ان کا کہنا تھا قوم کو یقین دلاتا ہوں ان شااللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کےحوالے نہیں ہونے دیں گے، خراج تحسین پیش کرتا ہوں ہر سپاہی، سیلر، فضائیہ کے جوانوں، مرد، خواتین، بچے، بزرگ کو جنہوں نےکٹھن حالات میں اپنی جانوں کا نذرانہ دیا، وطن کے دفاع میں شہید ہونے والوں کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا افواج پاکستان دنیا کی بہترین فوج ہے ،دشمن پاکستانی افواج اور عوام کے درمیان دوری پیدا کرنا چاہتا ہے،  شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزادی کی زندگی گزار رہے ہیں، دشمن اپنے مذموم مقاصد کےلیے ہمارے عوام، مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں۔

دوبارہ جارحیت کی کوشش کی گئی تو بھارت کے فوجی و اقتصادی انکی توقعات سےبھی زیادہ ہوں گے: فیلڈ مارشل

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاعی نظریہ کریڈیبل ڈیٹرنس اور دائمی تیاری پر مبنی ہے، جس میں تمام صلاحیتوں کا احاطہ کیا گیا ہے، یہ پیشہ ور فوج روایتی میدان میں بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منوا چکی ہیں، دوبارہ جارحیت کی کوشش کی گئی تو پاکستان دشمن کی توقعات سےکہیں زیادہ سخت جواب دے گا، جنگ میں ہمارے ہتھیار زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتے ہوئے بھارت کی جغرافیائی وسعت کا من گھڑت حفاظتی تصور ختم کر دیں گے۔

سید عاصم منیر کا کہنا تھا دشمن کو پہنچائے جانے والےفوجی و اقتصادی نقصانات بھارت کی توقعات سےکہیں زیادہ بڑھ کر ہوں گے،  بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کے لیے گنجائش نہیں، پاکستان کے ساتھ بنیادی مسائل کوبین الاقوامی اصولوں کے مطابق برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر حل کریں۔

آرمی چیف نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو اعزازت سے بھی نوازا

قبل ازیں پی ایم اے کاکول میں  152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 71 ویں اینٹی گریٹٹ کورس اور 26 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاس آؤٹ والوں میں 40 دوست ممالک کے فوجی بھی شامل تھے جن کا تعلق عراق، مالدیپ، مالی، نیپال، فلسطین، سری لنکا، یمن، نائیجیریا، قطر اور بنگلا دیش سے ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آمد پر حاضرین نے کھڑے ہو کر ان کا شاندار استقبال کیا۔
بعدازاں مہمان خصوصی فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس کو اعزازی شمشیر اور شیلڈ سے نوازا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اردن کے شاہ عبداللہ دوم پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم ہاوس میں شاندار استقبالیہ

نومبر 15, 2025

معاشی اصلاحات پر عملدرآمد کی رفتار مزید تیز کی جائے: شہباز شریف

نومبر 15, 2025

حیدرآباد: پٹاخے بنانے والی فیکٹری دھماکے سے منہدم، 6 افراد ہلاک، 7 شدید زخمی

نومبر 15, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روسی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر امن عمل اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

نومبر 16, 20251

برطانیہ نے پناہ گزینوں کے لیے قوانین بدل دیے — برطانیہ اب ’’آسان منزل‘‘ نہیں رہا

نومبر 16, 20251

غزہ میں امداد کی محدود رسائی انسانی بحران کو بڑھا رہی ہے: UNRWA

نومبر 16, 20251

یہودیوں کے جشن منانے کیلئے اسرائیلی فورسز نے ابراہیمی مسجدکو مسلم عبادت گزاروں کے لیے بند کردیا

نومبر 16, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

روسی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر امن عمل اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

By Editorنومبر 16, 20251

ماسکو — روسی صدر ولادیمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ٹیلی…

برطانیہ نے پناہ گزینوں کے لیے قوانین بدل دیے — برطانیہ اب ’’آسان منزل‘‘ نہیں رہا

نومبر 16, 2025

غزہ میں امداد کی محدود رسائی انسانی بحران کو بڑھا رہی ہے: UNRWA

نومبر 16, 2025

یہودیوں کے جشن منانے کیلئے اسرائیلی فورسز نے ابراہیمی مسجدکو مسلم عبادت گزاروں کے لیے بند کردیا

نومبر 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روسی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر امن عمل اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

نومبر 16, 2025

برطانیہ نے پناہ گزینوں کے لیے قوانین بدل دیے — برطانیہ اب ’’آسان منزل‘‘ نہیں رہا

نومبر 16, 2025

غزہ میں امداد کی محدود رسائی انسانی بحران کو بڑھا رہی ہے: UNRWA

نومبر 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.