Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام

دسمبر 6, 2025

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے
  • ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام
  • اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش
  • پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ
  • بھارت عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، خالصتان سربراہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط
  • آسٹریلیا نے افغانستان کے چیف جسٹس سمیت 4 اعلیٰ عہدیداران پر سفری و مالی پابندیاں عائد کردی
  • روس نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر پاکستان پوسٹ کی سروسز معطل کردیں
  • اسرائیلی وزیرِاعظم نے اپنے ملٹری سیکرٹری میجر جنرل رومن گوفمین کو موساد کا نیا چیف نامزد کردیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں،27 آئینی ترمیم پڑھ کر آئیں، آئینی عدالت کے جج کا مکالمہ
پاکستان

عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں،27 آئینی ترمیم پڑھ کر آئیں، آئینی عدالت کے جج کا مکالمہ

EditorBy Editorنومبر 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دیدیا۔

دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لےلی۔

درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کردیا گیا۔

جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 12 ہزار ملازم کی نہیں آپ اپنی بات کریں، آپ وفاقی عدالت ڈائریکٹ درخواست کیسے دائر کر سکتے ہیں، کسی وکیل سے مشورہ کرلیں۔

جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 27 آئینی ترمیم کو آئندہ سماعت کر پڑھ کر آئیں، یوٹیلیٹی اسٹور سے کروڑوں اربوں کا نقصان ہوا، یوٹیلیٹی اسٹور میں کتنی خوردبرد پکڑی گئی۔

جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ کیا یہ حکومت کے کرنے کام ہیں، یوٹیلیٹی اسٹور سے عوام کو نہیں بلکہ اسٹاف نے مزے کیے۔
جسٹس حسن رضوی نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اب انکو جیل ملاقات کی بالکل اجازت نہیں، مجمع اکٹھاکرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی: وزیراطلاعات

دسمبر 6, 2025

میجر شبیر شریف کا 54 واں یوم شہادت، فیلڈ مارشل کا خراج عقیدت

دسمبر 6, 2025

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

دسمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 20251

ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام

دسمبر 6, 20251

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش

دسمبر 6, 20251

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ

دسمبر 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

By Editorدسمبر 6, 20251

ایودھیا، بھارت: آج 6 دسمبر کو بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو…

ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام

دسمبر 6, 2025

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش

دسمبر 6, 2025

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام

دسمبر 6, 2025

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.