Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 2025

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی
  • آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا
  • سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب
  • سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان
  • صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے
  • غزہ سٹیبلائزیشن فورس پہلے ہی فعال ہے، مزید ممالک کو شامل کیا جائے گا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
  • امریکی فوج کا تین بحری جہازوں پر حملے میں 8 افراد ہلاک
  • ایرانی ریال کی تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 13 لاکھ ریال کے برابر ہو گیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»کھیل»ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس اور پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس اور پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی

EditorBy Editorنومبر 22, 2025Updated:نومبر 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس اور پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں، جبکہ ٹورنامنٹ کا باضابطہ شیڈول 25 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 ٹیموں کو 4 گروپس میں 5، 5 ٹیموں کے ساتھ تقسیم کیا جائے گا اور ہر گروپ سے دو بہترین ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہوں گے، جبکہ امکان ہے کہ نیدرلینڈز، نمیبیا اور یو ایس اے بھی اسی گروپ کا حصہ ہوں۔ دونوں روایتی حریف 15 فروری کو کولمبو میں مدمقابل ہوں گے۔

مشترکہ میزبان سری لنکا کے گروپ میں آسٹریلیا، زمبابوے، آئرلینڈ اور عمان کی ٹیمیں شامل ہو سکتی ہیں، جبکہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش، نیپال اور اٹلی پر مشتمل گروپ بھی تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔ ایک دیگر ممکنہ گروپ جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، افغانستان، یو اے ای اور کینیڈا پر مشتمل ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک جاری رہے گا۔ بھارت میں میچز ممبئی، کولکتہ، چنائی، دہلی اور احمد آباد میں ہوں گے جبکہ سری لنکا میں مقابلے کولمبو اور کینڈی میں شیڈول کیے جائیں گے۔ پاکستان ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی۔

فائنل کے لیے احمد آباد کو منتخب کیا گیا ہے، تاہم پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فیصلہ کن معرکہ کولمبو میں منتقل کر دیا جائے گا۔ سیمی فائنلز ممبئی اور کولکتہ میں ہوں گے، تاہم پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی صورت میں یہ میچ سری لنکا میں ہی کھیلا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 2025

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

دسمبر 16, 2025

کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن گئے

دسمبر 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 20250

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 20252

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 20251

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025461
Don't Miss
کھیل

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

By Editorدسمبر 17, 20250

کراچی — پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو دل میں…

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 2025

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.