Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش

دسمبر 6, 2025

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ

دسمبر 6, 2025

بھارت عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، خالصتان سربراہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش
  • پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ
  • بھارت عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، خالصتان سربراہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط
  • آسٹریلیا نے افغانستان کے چیف جسٹس سمیت 4 اعلیٰ عہدیداران پر سفری و مالی پابندیاں عائد کردی
  • روس نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر پاکستان پوسٹ کی سروسز معطل کردیں
  • اسرائیلی وزیرِاعظم نے اپنے ملٹری سیکرٹری میجر جنرل رومن گوفمین کو موساد کا نیا چیف نامزد کردیا
  • فیفا ورلڈ کپ 2026 — گروپس کا اعلان، 48 ٹیمیں تین ممالک میں عالمی ٹرافی کی دوڑ میں شامل
  • کراچی نیشنل گیمز کا آغاز آج ہوگا — رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تمام تیاریاں مکمل
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں کینسرکےمریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں
پاکستان

پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں کینسرکےمریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں

EditorBy Editorنومبر 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں کینسرکےمریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں ۔ ادویات کی عدم دستیابی کے باعث سرکاری اسپتالوں میں رجسٹرڈ کینسر کے چھ ہزار مریضوں کو پریشانی کا سامنا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بلڈ کینسر کے مریضوں کیلئے دوائی روکسولیٹنیب  اور ایورولیمس بھی سرکاری اسپتالوں میں موجود نہیں ہے، طویل مدت کینسرکےعلاج کی دوا نیلوٹینیب خریداری کے باوجود سپلائی نہ ہو سکی  جس کے باعث سرکاری اسپتالوں میں رجسٹرڈ کینسر کے چھ ہزار مریض پریشان ہیں۔

ادویات کی عدم دستیابی کے باعث مریض مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور  ہیں، شہباز شریف دور میں بلڈ کینسر کے مریضوں کا مفت علاج شروع کیا گیا تھا ۔

محکمہ صحت پنجاب نے سماء کی خبر پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ کینسرکی خریدی ایک دوائی کے ٹیسٹ جاری ہیں،  ٹیسٹ مکمل ہونے پرادویات کی سپلائی ہوگی،   دیگر دوادویات پر کمیٹی مزید ادویات کا تجزیہ کر رہی ہے،  8 ادویات کا جائزہ لینے کے باعث دیگر دو ادویات نہیں خریدی گئیں کمیٹی کے فیصلہ کرنے پر دیگر ادویات کی خریداری کا فیصلہ ہو گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اب انکو جیل ملاقات کی بالکل اجازت نہیں، مجمع اکٹھاکرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی: وزیراطلاعات

دسمبر 6, 2025

میجر شبیر شریف کا 54 واں یوم شہادت، فیلڈ مارشل کا خراج عقیدت

دسمبر 6, 2025

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

دسمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش

دسمبر 6, 20251

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ

دسمبر 6, 20251

بھارت عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، خالصتان سربراہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط

دسمبر 6, 20251

آسٹریلیا نے افغانستان کے چیف جسٹس سمیت 4 اعلیٰ عہدیداران پر سفری و مالی پابندیاں عائد کردی

دسمبر 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش

By Editorدسمبر 6, 20251

اسلام آباد — اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز اور سرکاری…

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ

دسمبر 6, 2025

بھارت عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، خالصتان سربراہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط

دسمبر 6, 2025

آسٹریلیا نے افغانستان کے چیف جسٹس سمیت 4 اعلیٰ عہدیداران پر سفری و مالی پابندیاں عائد کردی

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش

دسمبر 6, 2025

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ

دسمبر 6, 2025

بھارت عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، خالصتان سربراہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.