Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 2025

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 2025

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا
  • غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا
  • بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے
  • ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام
  • اقوامِ متحدہ کے ماہرین کا بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہارِ تشویش
  • پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا، رفح کراسنگ کھلی رکھنے کا مطالبہ
  • بھارت عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، خالصتان سربراہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط
  • آسٹریلیا نے افغانستان کے چیف جسٹس سمیت 4 اعلیٰ عہدیداران پر سفری و مالی پابندیاں عائد کردی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں: ترجمان پاک فوج
پاکستان

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں: ترجمان پاک فوج

EditorBy Editorنومبر 25, 2025Updated:نومبر 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ایک قانونی اور عدالتی عمل ہے، اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہییں۔

یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔

افغانستان پر حملے سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے جواب دیا کہ ہم کھلم کھلا اعلان کرتے ہیں جب حملہ کرتے ہیں، اکتوبر پر ہم نے افغانستان پر حملہ کیااورسب کو بتایا۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف کمیٹیاں بنی ہوئی ہیں، فوج کے نمائندے بھی ان کمیٹیوں کاحصہ ہیں، معیشت کے خلاف جو گٹھ جوڑ بن رہاہے، بلوچستان حکومت اس کے خلاف کام کررہی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بلوچستان کی حکومت دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت پوری طرح عمل درآمد کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ایک قانونی اورعدالتی عمل ہے، کورٹ مارشل معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، جیسے ہی عمل درآمد ہوگا اس پر کوئی فیصلہ آئے گا ہم آپ کو بتائیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بارڈ ر کے اوپر فوج اور ایف سی بارڈر منیجمنٹ کررہی ہے، دوحا اور استنبول مذاکرات میں ہم نے سب کو کچھ سمجھایا ہے، وہ لوگ کبھی کہتے ہیں 6 ہزار ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پاکستان میں داخل کردیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ وہ لوگ اپنے بچوں کو غلط سبق سکھا رہے ہیں، وہ لوگ گریٹر پشتونستان کی بات کرتے ہیں، افغان حکومت میں شامل اعلی عہدیدارخود بیان دے رہے ہیں کہ ہم حملہ کریں گے، امریکی اسلحہ میانوالی میں دہشتگردی کے حملے میں بھی نکلا ہے، یہ میزائل اور اسلحہ پوری دنیا کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گرد امریکی ہتھیار اور امریکی بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرتے ہیں، یہ اسلحہ ان لوگو ں کا روزگار بنا ہوا ہے، یہ لوگ منشیات سے اسلحہ خریدتے ہیں، ہم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے درمیان کوئی فرق نہیں سمجھتے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ اسلحہ افغان طالبان کے ہاتھ میں ہے، یہ اسلحہ ہم نے امریکی ہم منصوبوں کو بھی دکھایا ہے جو 7.2ارب ڈالر کا اسلحہ افغانستان چھوڑ گئے تھے، جو دہشتگردی ہورہی ہے اس میں 29مرتبہ امریکی اسلحہ نکلاہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ فوج اور پاکستان کی عوام نے جیتنی ہے، دہشتگردی کے خلاف جو بھی جنگ ہے پاکستان جیتے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اب انکو جیل ملاقات کی بالکل اجازت نہیں، مجمع اکٹھاکرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی: وزیراطلاعات

دسمبر 6, 2025

میجر شبیر شریف کا 54 واں یوم شہادت، فیلڈ مارشل کا خراج عقیدت

دسمبر 6, 2025

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

دسمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 20251

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 20251

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 20251

ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام

دسمبر 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

By Editorدسمبر 6, 20251

تہران – ایران نے جمعہ کو بحیرہ عمان اور اسٹریٹجک آبنائے ہرمز کے قریب ایک…

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 2025

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگئی، فیفا کا پہلا امن ایوارڈ ٹرمپ کے نام

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 2025

غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کے دوسرے مرحلے میں ترمیم پر سوالات پیدا

دسمبر 6, 2025

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.