ایبٹ آباد:حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ الٹ کر کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کےقریب حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری،حادثے میں پانچ افراد جان سے گئے۔

پولیس کے مطابق حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ الٹ کر کھائی میں جاگری،حادثے میں 5 افراد جان سے گئے، 5 زخمی ہوئے۔

پولیس نے زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،جیپ میں 12 مسافر سوار تھے،حادثے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے