یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ یورو کی امداد جاری کردی

اسلام آباد: یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ  یورو کی امدادی رقم جاری کردی۔

یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے امداد کی گئی ہے، اس مد میں 30 لاکھ یورو جاری کردیے گئے ہیں۔

یورپی یونین کے مطابق امدادی رقم  سیلاب زدہ علاقوں کے لوگوں کیلئے جاری کی گئی ہے، پاکستان خصوصاً پنجاب کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی اس رقم سے مدد کی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے