Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 2025

سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار

دسمبر 6, 2025

وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
  • سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار
  • وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق
  • خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست
  • ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے، لیاقت بلوچ
  • آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
  • بھارتی ائیرلائن انڈیگو کی 1000 سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر ائیرپورٹ پر خوار، احتجاج
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»کنگ چارلس نے شہزادہ اینڈریو سے تمام شاہی اعزازات واپس لے لیے
دنیا

کنگ چارلس نے شہزادہ اینڈریو سے تمام شاہی اعزازات واپس لے لیے

EditorBy Editorدسمبر 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
کنگ چارلس نے شہزادہ اینڈریو سے تمام شاہی اعزازات واپس لے لیے
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں کنگ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن وِنڈسر سے آخری شاہی اعزازات بھی باضابطہ طور پر واپس لے لیے ہیں۔ اس فیصلے کے بعد شہزادہ اینڈریو کسی بھی شاہی خطاب یا اعزاز کے حامل نہیں رہے۔

رپورٹس کے مطابق اینڈریو کو نہ صرف آرڈر آف دی گارٹر کی رکنیت سے محروم کر دیا گیا ہے بلکہ نائٹ آف دی گرانڈ کراس آف دی رائل وکٹوریہ آرڈر کا اعزاز بھی واپس لے لیا گیا ہے۔ آرڈر آف دی گارٹر برطانیہ کا قدیم ترین اور باوقار اعزاز تصور کیا جاتا ہے، جبکہ نائٹ آف دی گرانڈ کراس بادشاہ کے لیے ذاتی خدمات انجام دینے والی شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ دونوں اعزازات ان کے سرکاری ریکارڈ سے بھی حذف کر دیے گئے ہیں۔ اس سے قبل ایک ماہ پہلے ہی ان سے “پرنس” کا خطاب بھی واپس لیا جا چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کنگ چارلس اور شہزادہ ولیم کی مشاورت سے کیا گیا، اور اینڈریو نے بھی اس اقدام پر اتفاق ظاہر کیا۔ شاہی حلقوں کے مطابق بادشاہ اس فیصلے سے مطمئن ہیں۔ یہ بھی امکان ہے کہ رائل نیوی جلد ہی انہیں وائس ایڈمرل کے عہدے سے سبکدوش کر سکتی ہے۔

کچھ ہفتے قبل کنگ چارلس نے اینڈریو کو وہ گھر بھی خالی کرنے کا حکم دیا تھا جہاں وہ دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ رہائش پذیر تھے۔ تازہ فیصلوں کے بعد اینڈریو نہ ڈیوک آف یارک کہلائیں گے، نہ پرنس، اور نہ ہی شاہی اشرافیہ کی فہرست میں شمار ہوں گے۔

شاہی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انہیں بادشاہ یا دیگر سینئر شاہی افراد کے ساتھ کسی عوامی تقریب میں نہیں دیکھا جائے گا، تاہم روایت کے مطابق وہ اب بھی تختِ برطانیہ کی وراثتی لائن میں آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 2025

بھارتی ائیرلائن انڈیگو کی 1000 سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر ائیرپورٹ پر خوار، احتجاج

دسمبر 6, 2025

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 20252

سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار

دسمبر 6, 20250

وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق

دسمبر 6, 20250

خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست

دسمبر 6, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

By Editorدسمبر 6, 20252

نئی دہلی -روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دو روزہ دورے میں وزیر اعظم نریندر…

سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار

دسمبر 6, 2025

وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق

دسمبر 6, 2025

خلیل الرحمان قمر کے ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روسی صدر کا دورہ بھارت، مودی کا روس کیلئے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزا کا اعلان، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

دسمبر 6, 2025

سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار

دسمبر 6, 2025

وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.