Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا
  • سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب
  • سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان
  • صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے
  • غزہ سٹیبلائزیشن فورس پہلے ہی فعال ہے، مزید ممالک کو شامل کیا جائے گا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
  • امریکی فوج کا تین بحری جہازوں پر حملے میں 8 افراد ہلاک
  • ایرانی ریال کی تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 13 لاکھ ریال کے برابر ہو گیا
  • انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»تہران کی عدالت نے امریکا پر 2022 کے ایرانی احتجاج میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے 22 ارب ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا
دنیا

تہران کی عدالت نے امریکا پر 2022 کے ایرانی احتجاج میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے 22 ارب ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا

EditorBy Editorدسمبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
تہران کی عدالت نے امریکا پر 2022 کے ایرانی احتجاج میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے 22 ارب ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تہران کی عدالت نے امریکا پر الزام عائد کرتے ہوئے 2022 میں ایران بھر میں ہونے والے احتجاج کی مبینہ حمایت کے بدلے 22 ارب ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عدلیہ کے ترجمان اصغر جاہنگیر نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں بتایا کہ عدالت کے فیصلے میں کہا گیا کہ امریکا نے 2022 میں ہونے والے فسادات کو مدد فراہم کی، جس کے نتیجے میں ملک میں پرتشدد واقعات پھوٹ پڑے۔

ستمبر 2022 میں 22 سالہ ایرانی کرد خاتون مہسا امینی کی حراست میں موت کے بعد پورے ایران میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے۔ مہسا امینی کو اخلاقی پولیس نے مبینہ طور پر خواتین کے سخت لباس کوڈ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا۔

یہ احتجاج کئی ماہ تک جاری رہا، جس میں سیکڑوں شہری اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ایرانی حکام ان مظاہروں کو بیرونی طاقتوں، خصوصاً امریکا کی جانب سے منظم کردہ ’فسادات‘ قرار دیتے رہے۔

امریکی حکومت کی جانب سے تہران کی عدالت کے اس دعوے یا فیصلے پر تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 20252

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 20251

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 20251

صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے

دسمبر 16, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025461
Don't Miss
دنیا

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

By Editorدسمبر 16, 20252

سڈنی — آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے سڈنی میں ہونے والے دہشت گرد…

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 2025

صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے

دسمبر 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.