Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید
  • طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا
  • کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں
  • متحدہ عرب امارات میں بچوں کی حفاظت کے لیے جنسی جرائم اور جسم فروشی پر قوانین میں سخت اصلاحات
  • سوڈان میں ڈرون حملے میں یو این امن مشن کے 6 بنگلادیشی فوجی ہلاک، 8 زخمی
  • میکسیکو میں ویپس اور الیکٹرانک سگریٹس پر سخت پابندیاں، خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے آٹھ سال قید اور بھاری جرمانہ
  • سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور بن گئے
  • جان سینا نے واشنگٹن ڈی سی میں شاندار کیریئر کے بعد ریسلنگ کو الوداع کہہ دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی میں خیبرپختونخوا کی سست روی تشویشناک
پاکستان

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی میں خیبرپختونخوا کی سست روی تشویشناک

EditorBy Editorدسمبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:  غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری ہے تاہم وفاق کی سنجیدہ حکمتِ عملی کے مقابلے میں خیبرپختونخوا کی سست روی باعث تشویش ہے۔

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے Illegal Foreigner Repatriation Plan (IFRP) شروع کیا گیا یہ جامع پلان قومی سلامتی، ریاستی وسائل کے تحفظ اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ناگزیر حکمتِ عملی ہے۔

وفاقی حکومت نے اس منصوبے کے تحت واضح اور مرحلہ وار پلان جاری کیا، پلان کے مطابق ملک بھر میں افغان مہاجر کیمپوں کو مرحلہ وار ڈی نوٹیفائی کیا گیا، وفاقی حکومت کی جانب سے فیز 3 کے نفاذ کے بعد مجموعی طور پر 54 افغان مہاجر کیمپوں کو قانونی طور پر غیر فعال قرار دیا گیا۔

غیر فعال قرار دیئے گئے کیمپوں میں 43 خیبرپختونخوا، 10 بلوچستان اور ایک پنجاب میں واقع تھا، 25 ستمبر، 13 اکتوبر اور 15 اکتوبر 2025ء کو تمام کیمپوں کی ڈی نوٹیفکیشن مکمل کی گئی۔

پنجاب اور بلوچستان نے وفاقی کی پالیسی پر فوری عمل درآمد کیا جس میں پیش رفت بھی سامنے آئی، پنجاب نے میانوالی کے واحد افغان کیمپ کو مکمل طور پر خالی کرا لیا، بلوچستان میں 88 ہزار سے زائد افغان شہریوں کا ریکارڈ سامنے آیا جن کی واپسی جاری ہے اور دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔

خیبرپختونخوا کی صورتحال دیگر صوبوں کے مقابلے میں نہایت تشویش ناک ہے، خیبرپختونخوا میں 43 ڈی نوٹیفائیڈ افغان کیمپوں میں سے صرف دو کیمپوں کو مکمل کلیئر کیا گیا اور باقی کیمپ بدستور فعال ہیں۔

صوبائی حکومت ان میں رہائش پذیر افغان باشندوں کو بجلی، پانی، صحت اور دیگر سہولیات فراہم کر رہی ہے، ڈی نوٹیفکیشن کے باوجود ان کیمپوں کا فعال رہنا خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومتی کمزوری اور پالیسی پر عدم عمل درآمد کی کھلی نشاندہی ہے۔

یہ صورتحال صوبے کے محدود وسائل پر بوجھ ڈالنے کے ساتھ ساتھ قانون کی کمزور گرفت کو بھی ظاہر کرتی ہے، مزید تشویش ناک پہلو صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور اس میں ملوث افغان باشندوں کے مستند شواہد ہیں۔

وفاقی حکومت کی واضح ہدایات کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت آئی ایف آر پی پر بروقت اور موثر عمل درآمد میں ناکام ہے، ضروری ہے کہ صوبائی حکومت فوری طور پر وفاقی پالیسی کے مطابق موثر، شفاف اور بھرپور عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید

دسمبر 14, 2025

پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے: بلال بن ثاقب

دسمبر 14, 2025

جنرل (ر) باجوہ کیخلاف کوئی کیس نہیں، ججز، بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے، ذرائع

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 20251

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 20251

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 20251

متحدہ عرب امارات میں بچوں کی حفاظت کے لیے جنسی جرائم اور جسم فروشی پر قوانین میں سخت اصلاحات

دسمبر 14, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

By Editorدسمبر 14, 20251

مقبوضہ بیت المقدس — حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد ہفتے کے روز اسرائیلی…

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 2025

متحدہ عرب امارات میں بچوں کی حفاظت کے لیے جنسی جرائم اور جسم فروشی پر قوانین میں سخت اصلاحات

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.