راس تنورا ریفائنری پر ڈرون حملہ، سعودی عرب نے ایران کو تنقید کا نشانہ بنایا

Drone attack on Ras Tanura refinery, Saudi Arabia criticizes Iran

راس تنورا – سعودی عرب کے شہر راس تنورا میں واقع اہم ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے بعد حفاظتی وجوہات کی بنا پر ریفائنری بند کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صورتحال فی الحال قابو میں ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میزائل حملوں کو کوئی جواز یا بہانہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ایرانی حکام کے علم کے باوجود سعودی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کی جانب سے نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے