جاپانی آٹو کمپنی کا مقامی سطح پر پرزوں کی تیاری میں سرمایہ کاری مزید 1 ارب روپے بڑھانے کا اعلان

جاپانی آٹو کمپنی نے پاکستان میں مقامی سطح پر پرزوں کی تیاری میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

جاپانی آٹوکمپنی نے مقامی سطح پر پرزوں کی تیاری میں سرمایہ کاری مزید 1 ارب روپے بڑھانے کا اعلان کر دیا،بورڈ آف ڈائریکٹرز نےلوکلائزیشن انویسٹمنٹ پراجیکٹ پرمجموعی انویسٹمنٹ 5.1 ارب روپے کرنے کی منظوری دے دی۔

جاپانی کمپنی کی ذیلی کمپنی کا پہلے اس کیلئے 4 ارب10کروڑ روپےکی سرمایہ کاری کامنصوبہ تھا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے