اسحاق ڈار کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا، پاکستان نے مذاکرات اور سفارتکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، تجارت، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے اعلیٰ سطحی روابط بڑھانے پر زور دیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران پاکستان-کینیڈا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے