محمد نواز شریف نے محمد ایوب گادھی کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔
صدر مسلم لیگ ن نے حالیہ افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔
دوسری جانب محمد نواز شریف نے غمزدہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور آزمائش کی اس گھڑی میں پوری جمات آپ کے ساتھ کھڑی ہے، آپ کا غم ہمارا غم ہے۔
