کوٹ لکھپت سے ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل

ترجمان پولیس کے مطابق مقتول اشرف کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا جبکہ مرکزی ملزمہ نسیم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

اے ایس پی تھانہ ماڈل ٹاون کے مطابق مقتول اشرف نسیم بی بی اور اسکی بیٹی کو بلیک میل کرتا تھا، مقتول کے نسیم اور اسکی بیٹی سے ناجائز تعلقات تھے۔

ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ ملزم وڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔

اے ایس پی ماڈل ٹاون نے بتایا کہ ملزمان نے اشرف کو قتل کر کے لاش جلائی پھر ویرانے میں پھینک دی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے