ایس ای سی پی کا ’’سرٹیفکیٹ آف سٹیچوٹری کمپلائنس‘‘ فریم ورک متعارف

ایس ای سی پی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنیوں کو ریگولیٹری کمپلائنس کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا، سرٹیفکیٹ کمپنی کی رجسٹریشن، فعالیت اور ریگولیٹری کمپلائنس کی تصدیق کرے گا۔

کمپلائنس سرٹیفکیٹ پاکستانی کمپنیوں کی بین الاقوامی شراکت داری کے لیے فائدہ مند ہوگا۔

ایس ای سی پی کے مطابق غیر فعال، تحقیقات کا سامنا کرنے والی یا نامکمل ریکارڈ رکھنے والی کمپنیوں کو کمپلائنس سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہوگا، کمپنی کے ریٹرن فائلنگز مکمل نہ کی صورت میں بھی کمپلائنس سرٹیفکیٹ نہیں ملے گا۔

کمپلائنس سرٹیفکیٹ کی درخواست ایس ای سی پی کے رجسٹرار آف کمپنیز کو جمع کروائی جائیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے