آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق تعیناتیاں آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 کے سیکشن 32 کی شق (1) اور (2) کے تحت کی گئیں۔
عام انتخابات 2026 کے شفاف انعقاد کیلئے شیڈول کے مطابق افسران مقرر کر دیئے گے، الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کو منظم اور شفاف بنانے کیلئے اہم فیصلہ کیا۔
انتخابی حلقوں میں تعینات ہونے والے افسران انتخابی عمل کی نگرانی اور انعقاد کے ذمہ دار ہوں گے۔
