سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 4370 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 24 قیرات فی تولہ کی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 336 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 24 قیرات کی قیمت میں 3933 روپے اضافہ جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 79 ہزار 880 روپے پر آ گئی ۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 43.70 ڈالر اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 4 ہزار 219 ڈالر ہو گئی ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے