ڈیرہ اسماعیل خان میں بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے سرحدی علاقے دانہ سر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 24 افراد جاں بحق جکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے ضلع انتظامیہ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، حادثے میں حادثے میں 16افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے زخمیوں کو نکالنے کےلیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی اور قریبی اسپتالوں میں منتقلی کا عمل جاری ہے۔ انتظامیہ صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے