کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں چوکنڈی کے قریب کھڑی بسوں میں آگ لگ گئی

پولیس کے مطابق آگ ایک جگہ پر ساکن کھڑی بسوں میں لگی، آتشزدگی کے بعد علاقہ مکینوں نے فوری طور پر بھاگ دوڑ کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

حکام نے مزید بتایا کہ اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ لگنے کے حوالے سے مزید معلومات لی جا رہی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے