Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»دنیا»مدینہ منورہ آنے والے زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
دنیا

مدینہ منورہ آنے والے زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ

EditorBy Editorاکتوبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مدینہ منورہ (وژن پوائنٹ نیوز)مدینہ منورہ میں گزشتہ برس آنے والے زائرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔عاجل نیوز کے مطابق مدینہ منورہ کی ترقیاتی کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کے جامع منصوبوں پرعمل کیا گیا جس کے شاندار نتائج برآمد ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس مدینہ منورہ آنے والے سیاحوں نے 49.7 ارب ریال خرچ کیے۔شہر مقدس میں آنے والے سیاحوں کے قیام کی مدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو اوسطاً 10 دن ہے جس سے سیاحتی امور میں بھی کافی بہتری آئی۔رواں برس 2024 میں بھی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس کی بکنگ میں بھی نمایاں تیزی آئی۔قبل ازیں سیاحت کے فروغ کے لیے سیاحتی کمیٹی کی جانب سے مملکت کے ویژن 2030 کو مدنظر رکھتے ہوئے ’وزٹ مدینہ منورہ‘ مہم شروع کی گئی تھی جس کا مقصد مدینہ منورہ میں تاریخی مقامات کے بارے میں سیاحوں اور زائرین کو متعارف کرانا تھا۔

مدینہ منورہ
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اقوام متحدہ کا ہر تین سال بعد عالمی آبی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ، پہلی کانفرنس دسمبر میں ابوظہبی میں ہوگی

    نومبر 24, 2026

    امریکا کی ایران سے منسلک 8 افراد اور 22 کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

    نومبر 24, 2026

    متحدہ عرب امارات میں سرکاری خدمات کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ‘ متعارف کرانے کا اعلان

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.